جمعرات,  19 فروری 2026ء

پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن، 107افراد گرفتار

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن، 107افراد گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پولیس نے 9 مئی سمیت دیگر پرتشدد احتجاج میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے دوبارہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ مختلف علاقوں میں چھاپےکے دوران 107 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان کے