پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام بنانے کی سازش، 67 ہزار عازمین حج سے محروم، وزیراعظم سے دادرسی کی اپیل

پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام بنانے کی سازش، 67 ہزار عازمین حج سے محروم، وزیراعظم سے دادرسی کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حج آرگنائزز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایچ او اے پی) کے چیف کوآرڈینیٹر ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکیم کو مکمل ناکام کرنے کے لیے اس سال جامع منصوبہ بندی کی گئی جس کی وجہ سے 67 ہزار حجاج اس سال حج پر جانے سے