
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین نے کہا ہےکہ پاک چین تعلقات خطرے میں ڈالنے کی تمام کوششیں ناکام بنانےکے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اور پاکستان کے باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔