
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں نے بولان میں شہریوں کو نشانہ بنایا۔ مزید