پاک فلسطین فورم کا اقصیٰ مارچ: 29 مارچ سے خیبر سے کراچی تک عوامی یکجہتی قافلہ

پاک فلسطین فورم کا خیبر سے کراچی تک عوامی پر امن قافلہ اقصیٰ مارچ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فلسطین فورم کا خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے29 مارچ سےخیبر سے کراچی تک عوامی پر امن قافلہ اقصیٰ مارچ کا اعلان، قافلہ اقصیٰ” مارچ خیبر پاس (خیبر پختونخوا، سے شروع ہو کر پاکستان کے مختلف