پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات بارے اہم پیشگوئی February 15, 2026 کولمبو(روشن پاکستان نیوز) پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں آج کرکٹ کا سب سے بڑا پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے بڑے مقابلے کے دوران بارش