
دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاک بھارت فائنل میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں پہلی بار فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں، شائقین کرکٹ بڑے مقابلے کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پاک بھارت فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت