اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پرومو میں بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا گیا January 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پرومو میں بھارت کی درگت بنا دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا