کراچی (روشن پاکستان نیوز) کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سالہ حورین جاں بحق ہوگئی۔ ڈکیتی کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی تو گولی گھر کے اندر بچی کو لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کا راج بن گیا، عوام گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ کورنگی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی میں پابندی کے باوجود جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بسنت منائی گئی، جبکہ پولیس نے 187 پتنگ بازوں اور فروخت کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 7400 پتنگیں اور 300 کے قریب پتنگ بازی کے سٹرنگ رولز برآمد کر لیے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کی تازہ ترین پوزیشن شیئر کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں کے ساتھ سرفہرست جماعت ہے۔ 9 آزاد امیدواروں نے پارٹی کی حمایت حاصل کی،
لندن(صبیح ذونیر)پاکستان کی معروف فوک سنگر آفشاں زیبی کے اعزاز میں برمنگھم کی میک آپ آرٹسٹ شازیہ حسین نے اپنی رہاشگاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صحافیوں ،افشاں زیبی کی ٹیم اور شوبز اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کر کے افشاں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر ہاوس بری امام سرکار سے جاری کردہ اپنے بیان میں پیر صاحب نے فتنہ قادیانیت کے حوالے سے کہا کہ موجودہ ملکی حالات اس بات کے متحمل نہیں کہ قادیانیت سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائے۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھایا اور حلف کے بعد ان کی اسمبلی میں ’’چور‘‘ کے نعرے لگانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنایا ہے، وہ ان افراد کو پیش
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو بند کرنے کی کوئی معقول وجہ نہ ہونے پر اسے بحال کیا جائے۔ تحریری حکم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے پر اتفاق ہوگیا، حمزہ شہباز پی پی 147 کی نشست چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور