بدھ,  27 نومبر 2024ء

پاکستان

حکومت کیجانب سےکل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ ، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو لنک

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر واٹر کپ سے دیوار کی اینٹ نوچ کر حملہ کیا۔ بیان کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے، زخمی قیدیوں

وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق 31 سالہ وکرم سنگھ راجستھان کے شہر بیکانیر میں آرمی کینٹین میں کام کرتا تھا۔ بیکانیر کے ڈنگر گڑھ کے رہنے والے سنگھ کو راجستھان پولیس اور ملٹری انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ آپریشن میں حراست میں لیا تھا۔ اس پر

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے ہلچل مچا دی،دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ کی 16 ویں اسمبلی آج وجود میں آچکی ہے جس میں آج نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کےآزاد ارکان نے اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ماسک پہنے ایوان میں آئے اور ان کی جانب

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سے مستعفیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی اپنی نشستوں سے مستعفی ہو گئے ۔ سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

بلوچستان، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیزموسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ شمالی بلوچستان میں تیز/شدیدبرفباری کی توقع۔بالائی سندھ اورپنجاب کے وسطی/جنوبی علاقوں

آج 29 فروری کو پاکستان میں گولڈ ریٹس دیکھیں خبر میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)آج 29 فروری 2024 کو پاکستان میں کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط یک تولہ سونے کی قیمت 219,900 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے منسلک ہیں، جو سونے

کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری بیان میں پولیس کا کہنا تھا کہ ہائی سیکیورٹی زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، صرف ان لوگوں کو پارلیمنٹ

صدر مملکت نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں کا معاملہ حل ہونے کی امید کے ساتھ آج بروز جمعرات قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ڈاکٹر علوی نے اجلاس آج صبح طلب کیا جب کہ نومنتخب نمائندے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں پہنچنا شروع ہو گئے