منگل,  26 نومبر 2024ء

پاکستان

وفاقی محتسب کےاعجاز قریشی کا دیگر کئی محکمہ جات کے سربراہان کے ہمراہ اسلام آباد ائیرپورٹ کا دورہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی محتسب کےجناب اعجاز قریشی نے07 مارچ، 2024 بروز جمعرات اے این ایف، پاک کسٹمز، اے ایس ایف، ایف آئی اے، او پی ایف، محکمہ صحت، سی اے اے ایئرپورٹ منیجر اور سی اے اے ٹرمینل منیجر اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران مقامی

جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

دبئی کا ورک پرمٹ، ریزیڈنسی ویزا کے اجرا میں بڑے ریلیف کا اعلان

دبئی (روشن پاکستان نیوز)دبئی ورک پرمٹ 2024: متحدہ عرب امارات نے پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے ورک پرمٹ اور ریزیڈنسی ویزا حاصل کرنے کے عمل کو مزید آسان بنا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے “ورک بنڈل” پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو مختلف محکموں

ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی، قائم مقام چیف جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی کھلیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے کیس میرے دل کے

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

صدرعارف علوی نے 2 سالوں سے کم سزا والےبچوں اور خواتین کے لیےعام معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر 2 سال سے کم سزا پانے والی خواتین اور بچوں کے لیے عام معافی کی منظوری دے دی۔ ایوان نمائندگان کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کے لیے بھی عام معافی کی منظوری دی جن کی

پہلے والی خراب ہو چکی ، سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہ ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

اولمپیئن جیولین تھرو ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات آٹھ سال سے عالمی معیار کا جیولن نہیں ملا، عالمی معیار کے جیولن نے اب جواب دے دیا ہے۔ ارشد ندیم نے بتایا کہ پیرس اولمپکس کے لیے مقامی جیولن کے ساتھ ٹریننگ کر رہے ہیں، مقامی اور

ایف ڈبلیو او اور پی پی ایل کے درمیان معدنیات کی تلاش کے معاہدے پر دستخط

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ گزشتہ روز فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے پاکستان کے معدنیات

پاکستان کا رمضان المبارک کے دوران مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید

رمضان کے دوران سحرو افطار کے دوران گھروں میں کس کس وقت گیس دستیاب ہو گی ؟ شیڈول جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ اعلامیے میں