منگل,  26 نومبر 2024ء

پاکستان

ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے

پاک فوج امن و استحکام کے لیے ہمیشہ خدمات سرانجام دیں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بلوچستان میں امن واستحکام کے لیے ہمیشہ خدمات جاری رکھے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا، آرمی چیف کو صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، سماجی

پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پراعتراض عائد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر اعتراض کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزار نے مصدقہ دستاویزات منسلک نہیں

8 مارچ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس دن کے حوالے سے پاکستان میں بھی آج تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواتین جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان اور کھیتوں سے لے کر کھلیانوں تک مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح ہو گیا

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تعمیر کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں الجوھرہ پروجیکٹ کا حصہ ہے، یہ منصوبہ نیشنل ہاؤسنگ کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے افتتاح کے موقع پر سرکاری افسران، تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رپورٹ

شام 4 سے رات 12بجے کا وقت سٹریٹ کرائم کے اعتبار سے خطرناک قراردیدیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ڈاکو شام 4 سے 12 بجے کی شفٹ میں سرگرم ہوگئے، 4 سے 12 بجے کے درمیان کا وقت اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خطرناک سمجھا جاتا تھا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق فروری میں شام 4 بجے سے رات 12 بجے کے درمیان سب سے زیادہ 1,952 وارداتیں

عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کوبڑا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)رینجرز اور پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا، جس کے دوران بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کا سرغنہ گرفتار کر

معروف بھارتی ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا ری میک بنانے کا اعلان

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریمیک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈرامہ سیریل نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، جسے ایکتا کپور اب بھارتی انداز میں پیش کرنے جارہی ہیں۔ ایکتا

حماد اظہر، میاں اسلم سمیت 6 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے آتشزدگی کے واقعے میں ملوث 6 خفیہ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عدنان