پاکستان کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست November 22, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں پاکستان ٹی 20 ٹرائی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128/7 کا ہدف طے کیا، جانتھ