
اسلام آباد(شہزاد انور ملک) سعودی عرب سے 7 پاکستانی قیدی پاکستان پہنچ گئے، جنہیں اسلام آباد پولیس کی ہم آہنگی سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ سعودی عرب سے پرواز SV-724 کے ذریعے ان قیدیوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے نام درج ذیل ہیں: جواد زہراللہ شکیل خان