








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے مقابلہ ہو گا۔ بھارتی ٹیم نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان لیجنڈز کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ گزشتہ