جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

پاکستان کےنامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے،دیکھیں

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

  لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور