جمعرات,  19 مارچ 2026ء

پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے