منگل,  16 دسمبر 2025ء

پاکستان کی فاسٹ بولنگ کمزور کیوں؟ شاہین آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

پاکستان کی فاسٹ بولنگ کمزور کیوں؟ شاہین آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مایہ ناز فاسٹ بولر اور قومی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان میں پیس بولنگ کو درپیش ایک دیرینہ مسئلے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی پچز عموماً فاسٹ بولرز کے لیے زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتیں۔ 2025-26 کے بگ