
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سیاست میں ایک سنگین تضاد ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ یہاں سیاسی کارکن وہ لوگ ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ اپنے خاندان کو بھی مشکلات کا شکار کرتے ہیں، مگر اس کے برعکس وہ سیاستدان جو عوامی نمائندگی کے دعویدار