نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
پاکستان کی تاریخ میں آئی ایم ایف کا پروگرام آخری ہے، وزیر اعظم January 27, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام آخری ہے۔ مہنگائی کی شرح کو مزید کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ