پاکستان کو چوہدری سرور جیسے محب وطن سرمایہ کاروں کی ضرورت ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم October 5, 2025 راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چودھری سرور جیسے اچھے اور سچے سرمایہ کاروں کی ضرورت ہے جو نیک نیتی سے ملک و قوم کی خدمت کا نہ صرف جذبہ رکھتے ہیں بلکہ عملی طور پر عوام کی خدمت کے