







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ 2026میں شرکت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا،احتجاج سے متعلق تمام آپشنز وزیراعظم کے سامنے رکھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا