پاکستان کا وائٹ واش: ‘ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ’ کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟ September 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے منگل کو پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کی جب کہ اس سے قبل انگلینڈ نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دی تھی جس کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل ہی بدل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں