جمعرات,  26 مارچ 2026ء

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ پلان بی بھی سامنے آ گیا

پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ پلان بی بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج