
اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ منیبہ علی کی شاندار سنچری تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا اس میچ کی خاص بات منیبہ علی کی شاندار سنچری تھی