جمعرات,  14 نومبر 2024ء

پاکستان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا

پاکستان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے اپنے چیف جسٹس پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا۔ ان افراد نے لندن میں پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنی مادرِ علمی انگلینڈ کی سب سے قدیم قانون کی