صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر March 16, 2026
پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی May 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید ہوئے تھے۔ فتح و ن میزائل پر سیاہ