پیر,  01 دسمبر 2025ء

پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس کا تاریخی پس منظر

پاکستان میں ڈیجیٹل گورننس کا تاریخی پس منظر

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں ڈیجیٹل پالیسیوں کی تشکیل کا عمل 2000 کی دہائی کے آغاز میں شروع ہوا جب حکومت پاکستان نے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کو نجی اداروں کے لیے کھولا۔ پی ٹی اے کو 1996 میں ریگولیٹری ادارے کے طور پر قائم کیا گیا، مگر