اتوار,  20 اپریل 2025ء

پاکستان میں ٹک ٹاک کا اثر: نوجوان نسل کی اخلاقی اور معاشرتی انحطاط کی طرف بڑھتا ہوا قدم

پاکستان میں ٹک ٹاک کا اثر: نوجوان نسل کی اخلاقی اور معاشرتی انحطاط کی طرف بڑھتا ہوا قدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نوجوان نسل پر ٹک ٹاک کے اثرات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی اس مقبول ایپ نے نہ صرف تفریح کے مواقع فراہم کیے ہیں بلکہ نوجوانوں کے اخلاقی اقدار، سماجی رویوں اور اسلامی تعلیمات پر گہرا اثر بھی ڈالا ہے۔