هفته,  28 مارچ 2026ء

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62