پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار May 16, 2024 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ بیجنگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کے مواقع کے بارے میں آپ سے بات کر کے بہت