فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
پاکستان میں جلد عمران خان کی حکومت ہو گی، بڑا دعویٰ December 14, 2025 کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد ہی صرف بانی پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی