
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور دُلّو، سب انسپکٹر پنجاب پولیس مہر وحید حسین دُلّو کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ان کے آبائی گاؤں 25.14L میں رسمِ قل خوانی محفلِ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ممبر اسلامی