
کراچی (میاں خرم شہزاد) دعوت اسلامی کے مدنی چینل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر پاکستان میڈیا کونسل (کراچی چیپٹر) کے سیکریٹری جنرل میاں خرم شہزاد، کی سربراہی میں نائب صدر امجد انصاری، ممبران ذوالفقار خان اور شاہ رخ کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ اور مدنی چینل کا دورہ