اتوار,  02 فروری 2025ء

پاکستان میڈیا کونسل کا متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پاکستان میڈیا کونسل کا متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی(شوکت علی وٹو) پاکستان میڈیا کونسل (کراچی چیپٹر) نے حکومت پاکستان کے پیکا ایکٹ ترمیم 2025 کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں کراچی کے مختلف صحافتی اداروں کے نمائندگان، صحافیوں، وکلا، سیاسی رہنما اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی مظاہرے کا