منگل,  17 فروری 2026ء

پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے مرکزی و صوبائی ونگز کے عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے مرکزی و صوبائی ونگز کے عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے مرکزی یوتھ ونگ ، پنجاب یوتھ اور علماء ونگ سمیت خواتین ونگ کے تمام عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر طریقت حضرت مولانا حافظ احتشام الہی نقشبندی صدر مرکزی علماء ونگ منتخب جبکہ