اتوار,  24 نومبر 2024ء

پاکستان مسلم لیگ اوورسیز انگلینڈ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی کا برمنگھم میں اظہار خیال، ملکی حالات پر تبصرہ

پاکستان مسلم لیگ اوورسیز انگلینڈ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی کا برمنگھم میں اظہار خیال، ملکی حالات پر تبصرہ

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ اوورسیز انگلینڈ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی نے برمنگھم کے ایک نجی ہوٹل میں صحافیوں اور مختلف مکاتب فکر کی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے، جو اپنے معاملات میں خودمختار ہے اور کسی بھی بیرونی