







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو فائنل میں شکست دےکر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت لیا۔ مقررہ 20 اوورز میں مقابلہ برابر ہونے کے بعد سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے 20، 20 اوور میں 125، 125 رنز