







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 468 پروازوں سے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا، 18اپریل کو کراچی، لاہور،