اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز کو ایک سال میں 48 ہزار ملین روپے سے زائد کا خسارہ اٹھانا پڑا ہے، یہ انکشاف ریلوے آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی آڈٹ رپورٹ میں یہ تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ محکمے کو گزشتہ