بدھ,  26 فروری 2025ء

پاکستان/ ایران- تجارتی ہدف، 10 ارب ڈالر، تو کہاں منہ اٹھائے جاتا ہے؟

پاکستان/ ایران- تجارتی ہدف، 10 ارب ڈالر، تو کہاں منہ اٹھائے جاتا ہے؟

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ہمارے اذہان میں بچپن سے ہی امریکہ، برطانیہ! یورپ/ امریکہ، برطانیہ !یورپ/ امریکہ، برطانیہ! یورپ کی گردان نے ڈیرہ جما رکھا ہے۔ نوکری کرنی ہو تو مذکورہ ممالک میں چلے جائیں بزنس کرنا تو انہی کے ساتھ کریں جبکہ ہم اپنے آس پاس کے