جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

پاکستان اور ہنگری کے سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل – وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کی مبارکباد

پاکستان اور ہنگری کے سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل – وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کی مبارکباد

اسلام آباد (عرفان حیدر) وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے پاکستان اور ہنگری کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس