







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی عرب جاری علاقائی کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کرنے اور اسے مسلم ممالک کے درمیان تصادم میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، یہ مفاہمت جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف کے سعودی