جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں۔ چین پاکستان تجارتی راہداری پر کام جاری ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے انسداد دہشتگردی اسمگلنگ کےخلاف تعاون