اتوار,  25 جنوری 2026ء

پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن ریاض میں سالانہ اسپورٹس گالا

پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن ریاض میں سالانہ اسپورٹس گالا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن،