پاکستانی کرکٹرعماد وسیم نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی December 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے طلاق کی تصدیق کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ طویل غور و فکر کے بعد اور گزشتہ چند