پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کی جانب سے