بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایک ہزار سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ گئے May 21, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین