اتوار,  20 اپریل 2025ء

پاکستانی شوبز میں بھونچال، چاہت فتح علی خان کی فلم کا ٹریلر جاری

پاکستانی شوبز میں بھونچال، چاہت فتح علی خان کی فلم کا ٹریلر جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے ’مایہ ناز گلوکار‘ چاہت فتح علی خان نے اپنے مداھوں کیلئے ایک زبردست اعلان کیا ہے جس کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ سنسنیشن چاہت فتح علی خان نے اپنی آنے والی فلم ”سبق“ کا ٹریلر جاری کردیا