
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے سنہ 2025ء کی دوسری سہ ماہی(Apr – Jun 2025) کے لیے کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 25,448,992 ویڈیوز کمیونٹی